(رائٹر)شمالی کوریا میں آج زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کئے جانے پر جنوبی کوریا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس کے پڑوسی ملک (شمالی کوریا)نے پانچواں اور سب سے بڑا نیوکلیائی تجربہ کیا ہے۔
color="#ff0000">جنوبی کوریا کے حکام اور محکمہ موسمیات نے کہا کہ انہیں شبہ ہے کہ شمالی کوریا نے ایٹمی تجربہ کیا ہے۔
ان جھٹکوں کے بعد جنوبی کوریا نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔